سینئر صحافی عاصم صدیق نے کہا کہ دہشتگردی کی حالیہ لہر میں بلوچستان میں ایک سو سے زائد لوگوں کو شہید کیا ، دہشتگردوں نے پہلے چن چن کر اور پھر بغیر تفریق کے عام شہریوں کو شہید کیا، یہ دہشتگردی کی لہر نئی نہیں بلکہ ایک مختلف پہلو یہ ہے کہ اس میں پڑھے لکھے نوجوان شامل ہوئے ہیں جو کہ افسوسناک ہے ۔
مکمل ویڈیو دیکھئے: