انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سابقہ سطح پر برقرار ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 51 پیسے پر بند ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 25 پیسے پر برقرار ہے ۔