عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج سے صرف شرپسند عناصر اپنے مقاصد پورے کر رہے ہیں جبکہ عام عوام اپنی بنیادی ضروریات کے لیے پریشان ہے،روزانہ کی بنیاد پر کمانے والے افراد سخت پریشانی میں مبتلا ہیں،
تفصیلات کے مطابق اس احتجاج سے نا صرف ان کے روزگار متاثر ہو رہے ہیں بلکہ ان کے گھروں کا چولہا بھی بند ہونے کو ہے، ان حالات میں معاملات کو بات چیت سے حل کرنے پر زور دینا چاہیے ناکہ سرکاری اور نجی املاک کو تباہ کر کے عام آدمی کی زندگی مشکل بنائی جائے گی۔
عوام