پاکستان کی جانب سے دہشتگرد تنظیم ذینبیون بریگیڈ پر پابندی عائد کر دی گئی۔
وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ذینبیون بریگیڈ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
وزارت داخلہ کے مطابق ذینیبیون بریگیڈ دہشتگرد سرگرمیوں میں ملوث پائی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق اس تنظیم پر پابندی انسداد دہشتگری ایکٹ کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے۔