پنجاب حکومت نے علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کودینے سے انکارکردیا ہے جبکہ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیوسہیل اشرف کوبھی پی سی بی جانے سے روک دیا۔
پنجاب حکومت نے تبادلوں کےمعاملے پرموقف اپنایاہے۔افسران کی تبدیلی سے قبل اعتماد میں لیا جائے۔پنجاب حکومت نے ڈی آئی جی اپیریشنز علی ناصر رضوی کی خدمات وفاق کو دینے سے انکارکردیاہے ، ذرائع کےمطابق سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیوسہیل اشرف کوپی سی بی جانے سے روک دیا گیاہے۔