خیبر پختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزے کی گہرائی 188 کلومیٹر تھی۔
زلزلے کا مرکز پاکستان ،افغان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی۔