عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے اے این پی چھوڑ دی
زاہد خان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ، کل باضابطہ اعلان کریں گے
زاہد خان کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ، کل باضابطہ اعلان کریں گے
مختلف پارٹیوں نے رابطے کئے مگر مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا ہے، سماء سے گفتگو