پشاور ہائیکورٹ نے انتخابی نشان بلا واپس لینے سے متعلق کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی وکلا نے بار کونسل کی جانب سے آج ہڑتال ہونے پر کل تک کی مہلت مانگ لی 10 months ago