سموگ کے سبب لاہور سمیت دس اضلاع میں پھر جزوی لاک ڈاؤن لگا دیا گیا
کل نجی و سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ مارکیٹیں ، ریسٹورنٹس اور جمز تین بجے کے بعد کھلیں گے