اسمارٹ واچز، فٹنس ٹریکرز اور دیگر اسمارٹ ڈیوائسز سائبر سیکیورٹی رسک قرار کابینہ ڈویژن کی حساس مقامات پر پہننے کے قابل ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی کی سفارش 1 day ago