عام انتخابات2024: الیکشن کمیشن نے پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اہلکاروں کی خدمات مانگ لیں
الیکشن کمیشن کے خط کے مطابق مطلوبہ نفری کی دستیابی کے حوالے سے آگاہ کرنے کیلئے 7 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے