این اے 122 میں بڑے ٹاکرے کیلئے ن لیگ اور تحریک انصاف نے آستینیں چڑھا لیں
این اے 122 میں 8 فروری 2024 کو بڑے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے جس میں ن لیگ کے سعد رفیق اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سردار لطیف کھوسہ مد مقابل ہوں گے
این اے 122 میں 8 فروری 2024 کو بڑے مقابلے کی توقع کی جارہی ہے جس میں ن لیگ کے سعد رفیق اور تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سردار لطیف کھوسہ مد مقابل ہوں گے
سعد رفیق نے فون کر کے کہا کہ میرا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، پی ٹی آئی رہنما
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو متعلقہ عدالت سے عبوری ضمانت کی ہدایت بھی کردی