صنم جاوید کی توہین عدالت درخواست دائر، ڈاکٹریاسمین راشد کیس میں وکلا دلائل کیلئے طلب
صنم جاوید کی درخواست پرپیر کے روز سماعت کا امکان ہے،عدالت نےڈاکٹتر یاسمین راشد کے وکلا کو دلائل کے لیے تین نومبر کو طلب کرلیا