افغانستان میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے کے بارے مزید معلومات سامنے آ گئیں
طیارے نے تھائی لینڈ سے پرواز بھری اور پٹرول بھروانے کیلئے بھارت میں اترا جس کے بعد پاکستان سے گزر کر افغانستان میں داخل ہوا، اس میں چھ لوگ سوار تھے