لاہور: سروسز اسپتال کی عمارت کا ایک حصہ گرگیا،ریسکیو آپریشن جاری
افسوسناک واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، نگراں وزیرصحت پنجاب
افسوسناک واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، نگراں وزیرصحت پنجاب
زخمی مریضوں کو ملبے سے نکال کر دوسرے وارڈ میں منتقل کردیا گیا، حکام