کراچی ایئر پورٹ کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ میں شامل کر لیا گیا
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت پاکستانی عازمین کی امیگریشن سعودی عرب کے بجائے کراچی میں ہوگی
روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت پاکستانی عازمین کی امیگریشن سعودی عرب کے بجائے کراچی میں ہوگی
فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والوں کو منصوبے کے تحت سہولتیں میسر ہوں گی