این اے 81 ، ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، ن لیگی امیدوار کامیاب ن لیگ کے اظہر قیوم نے ایک لاکھ 10 ہزار 57 ووٹ حاصل کیئے 1 year ago