پنجاب میں کاؤنٹر ٹیررازم آپریشنز کیلئے27 کوآڈکاپٹرز خریدے جائیں گے پے لوڈ لیجانے والے کوآڈ کاپٹرز ایک وقت میں اسی ایم ایم کےدومارٹرگولےٹارگٹ پرداغ سکتےہیں ۔ 7 months ago