9مئی :پشاورہائیکورٹ نےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئےجج کی نامزدگی سے معذرت کرلی کابینہ منظوری کے بعد ایڈوکیٹ جنرل نے پشاور ہائی کورٹ کو کمشین کے لیے خط لکھا تھا۔ 3 months ago