جسٹس یحیٰی آفریدی کل سے بطورچیف جسٹس مقدمات سنیں گے نئے چیف جسٹس پیر کو فل کورٹ میٹنگ کی سربراہی بھی کریں گے۔ 5 months ago