وزیرخارجہ اسحاق ڈار ای سی او کونسل آف منسٹرز کے 28ویں اجلاس میں شرکت کیلئے مشہد پہنچ گئے
اسحاق ڈار نے نوافل ادا کیے،ملکی سلامتی و خوشحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد کیلئے دعا بھی کی۔