قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 18 مارچ کو طلب
عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو موجوہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی
حملوں کے بعد امریکا کے ساتھ مذاکرات کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں،ایران
کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
دفاع کیلئے وسائل کی فراہمی ہماری ترجیح ہے، وزیراعظم
قومی اقتصادی کونسل نے اہم معاشی اہداف کی منظوری دے دی
حملوں کا حکم دینے کے قریب ہیں، ایران کو اب قیمت چکانی پڑے گی،امریکی صدر
دشمن غلط فہمی میں نہ رہے، ہم کبھی سرینڈر نہیں کریں گے، ایرانی صدر
قومی اقتصادی سروے، حکومت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
پاک افغان سرحدی علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر کارروائی، 26 خوارج ہلاک
مظفر آباد: پاک فوج کا ایم آئی 17 ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، تمام اہلکار شہید
عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو موجوہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی
اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں ہونے والے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
اجلاس کا بنیادی ایجنڈا ایران، امریکہ اور اسرائیل کے مابین بڑھتی ہوئی کشیدگی کا جائزہ لینا ہے