کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نور ولی کی لیک کال کا فرانزک کروانے کا فیصلہ
حکومت کا افغانستان سے نور ولی کی پاکستان حوالگی کے مطالبے کا بھی فیصلہ
حکومت کا افغانستان سے نور ولی کی پاکستان حوالگی کے مطالبے کا بھی فیصلہ
نور ولی محسود اور احمد حسین کی منظر عام پر آنے والی فون کال پر قانونی کاروائی کا آغاز
سی ٹی ڈی ضلع شمالی وزیرستان میں اے ٹی اے کے تحت ایف آئی آر کا اندراج