پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت پیر تک ملتوی
میں آج کیس ختم کرنا چاہ رہا تھا مگر ہم وکلا کو بھی ناراض نہیں کرنا چاہتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ