حیدرآباد: مکان کی چھت گرگئی، ایک لڑکی جاں بحق، 3 افراد زخمی واقعہ لطیف آباد نمبر 11 میں پیش آیا، لاش اور زخمی اسپتال منتقل 5 hours ago