پنجاب بھر کی طرح راولپنڈی ڈویژن میں بھی کسان کارڈ کا اجرا
کسان کارڈ کے ذریعے کھاد ، بیج اور زرعی ادویات کی خریداری کی جا سکے گی
کسان کارڈ کے ذریعے کھاد ، بیج اور زرعی ادویات کی خریداری کی جا سکے گی
پہلی بارحکومت مڈل مین کی بجائےبراہ راست کسان تک پہنچی، وزیراعلی پنجاب