حیدر حسین کو سیکریٹری پی ایچ ایف کے عہدے پر بحال کردیا گیا
مقامی عدالت نے حکم امتناع جاری کردیا، صدر پی ایچ ایف کا جاری نوٹیفکیشن معطل
مقامی عدالت نے حکم امتناع جاری کردیا، صدر پی ایچ ایف کا جاری نوٹیفکیشن معطل
وزیراعظم نے خالد سجاد کھوکھر کی جگہ طارق بگٹی کو ایڈ ہاک صدر نامزد کیا تھا