ایران ، آئل ریفائنری میں دھماکا، متعدد افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات
حکام نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، سرکاری میڈیا
حکام نے ابھی تک اس معاملے پر کوئی بیان جاری نہیں کیا، سرکاری میڈیا
دھماکا آئل ٹینکر میں ہوا، امدادی سرگرمیاں جاری، ایرانی میڈیا
بندر عباس کی بندرگاہ میں مبینہ طور پر کیمیائی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا، غیر ملکی میڈیا