الیکشن کمیشن نے غیرملکی مبصرین کیلئے درخواستیں دینے کی تاریخ میں توسیع کر دی اب غیرملکی مبصرین 31 دسمبر کے بجائے20 جنوری تک درخواستیں دے سکیں گے 10 months ago