پاکستان کے اندرونی و بیرونی قرضے 78 ہزار ارب روپے ہوگئے
اقتصادی ماہرین 78 فیصد قرضوں کی شرح کو پاکستان کے لیے ناقابل برداشت قرار دیتے ہیں
اقتصادی ماہرین 78 فیصد قرضوں کی شرح کو پاکستان کے لیے ناقابل برداشت قرار دیتے ہیں
حکومتی آمدنی 9 ہزار 119 ارب، 9 ہزار 775 ارب سود کی ادائیگی کی جائے گی