ہونڈا 125 کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے کونسا پیٹرول استعمال کرنا چاہیے ؟ کمپنی نے گاہکوں کو مفید مشورہ دیدیا
ہونڈا CG 125 کے لیے 87 اوکٹین پٹرول استعمال کرنا چاہیے جو عام طور پر "سپریم" یا "سپر پریمیئر" کے نام سے جانا جاتا ہے
ہونڈا CG 125 کے لیے 87 اوکٹین پٹرول استعمال کرنا چاہیے جو عام طور پر "سپریم" یا "سپر پریمیئر" کے نام سے جانا جاتا ہے
اٹلس ہونڈا نے سی جی 125 نیلے رنگ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا
ہونڈا سی ڈی 70 ایک لاکھ 57 ہزار 900 جبکہ سی جی 125 دو لاکھ 34 ہزار روپے ہے