بلوچستان میں بارشوں کا نیا اسپیل داخل ہوگیا
مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات
مکران اور ساحلی علاقوں میں آج رات سے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگا،محکمہ موسمیات
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا،انتظامی اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت