ایم کیو ایم پاکستان نے قومی اور سندھ اسمبلی کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی
ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال دو دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، قومی کی 19 اور سندھ اسمبلی کی 41 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان
تیل کی مسلسل اونچی اڑان،عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 98 ڈالر فی بیرل سے اوپر چلا گیا
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سلیکشن کمیٹی کو مکمل فری ہینڈ دیدیا
بی ٹو بمبار طیارے ایران پر حملے کیلئے روانہ کر دیے گئے، امریکی سینٹرل کمانڈ
قطر کا عوامی تحفظ کے لیے کچھ علاقوں کو عارضی طور پر خالی کرانے کا اعلان
ٹرمپ نے پیوٹن کی ایران کے یورینیم سے متعلق تجویز مسترد کر دی
کراچی کے علاقے لانڈھی اور کورنگی کے کئی مقامات پر زلزلے کے جھٹکے
آج امریکی فوج نےخَارگ جزیرے کے تمام فوجی اہداف تباہ کردیے، تیل کی تنصیبات کو اخلاقی طور پربچایا گیا، امریکی صدر
ایران کا توانائی انفرااسٹرکچر پر حملے پر سخت ردعمل کا اعلان
سی ٹی ڈی کا لکی مروت میں آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
ڈاکٹر فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال دو دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے، قومی کی 19 اور سندھ اسمبلی کی 41 نشستوں پر امیدواروں کا اعلان