لیول پلیئنگ فیلڈ کا معاملہ، پی ٹی آئی کی درخواست 3 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان تحریک انصاف نے لیول پلیئنگ فیلڈ کے احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کررکھی ہے