ای سی سی نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دیدی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پی ایس او کیلئے 100ارب کی گارنٹی کی مدت میں بھی توسیع منظوری دی 1 year ago