عام انتخابات ،لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا
لاہور ہائیکورٹ نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے عمران خان ، شاہ محمود قرریشی اور چوہدری پرویز الٰہی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کو خارج کر دیا