بڑے پیمانے پر کسی فوجی آپریشن پر غور نہیں کیا جا رہا ، آپریشن "عزم استحکام "کا مقصد امن کیلئے انٹیلیجنس کارروائیوں کومتحرک کرناہے، وزیراعظم آفس
ہمیں قومی سلامتی اوراستحکام کیلئےغلط فہمیوں کودورکرنےکےساتھ اس موضوع پرغیرضروری بحث کوبھی ختم کرناچاہیے،اعلامیہ