مہنگی کھاد بیچنے والوں کیخلاف کارروائی،ڈی سی کو 24 گھنٹے کی مہلت سترہ ہزار آٹھ سو کھاد کی بوریاں ضبط اور نوے لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے 1 year ago