آئی ایم ایف کے دباؤ پرایم ایل ون منصوبے کی لاگت میں 3ارب ڈالر سے زیادہ کمی کردی گئی
پشاور تا کراچی منصوبہ نو ارب اسی کروڑ ڈالر کے بجائےتین مرحلوں اب چھ ارب ستر کروڑ ڈالر میں مکمل ہوگا