سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی کو سزائے موت ہوسکتی ہے، بیرسٹر گوہر
ہم عدالت کے سوا کس کے پاس جائیں،جو بھی جرم ہو مگر حق دفاع کا حق ختم نہیں کیا جانا چاہیے، گفتگو