لاہور، وزیراعلیٰ کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت سرکاری ڈاکٹرز کے نجی ہسپتالوں میں کام کرنے پر پابندی عائد
سرکاری شعبے کے کارڈیک سرجنز، کارڈیالوجسٹس پینل پر موجودنجی ہسپتالوں میں خدمات انجام نہیں دے سکیں گے
وزارت خزانہ نےماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم بہارکی تعطیلات ختم،کل سے دوبارہ کھلیں گے
کفایت شعاری اقدامات کی مانیٹرنگ کیلئے خصوصی ڈیش بورڈ تیار
مردان، مائننگ کے دوران دھماکہ، 7 افراد جاں بحق
ایل پی جی کی قیمت میں بڑااضافہ کر دیا گیا
کفایت شعاری اقدامات کے ذریعے عام آدمی کو 129 ارب روپے کا ریلیف دیا: شہباز شریف
اسحاق ڈار کی چینی ہم منصب سے ملاقات، دونوں ممالک کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
اسلام آباد پولیس نے عامر اعوان کے قتل کا کیس 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں حل کر لیا ، ڈکیت گینگ گرفتار
جعلی پنشن اسکینڈل ، نیب کی بڑی کامیابی، 8 ملزمان نے 900ملین روپے سے زائد کی پلی بارگین کرلی
سرکاری شعبے کے کارڈیک سرجنز، کارڈیالوجسٹس پینل پر موجودنجی ہسپتالوں میں خدمات انجام نہیں دے سکیں گے