آزاد کشمیر حکومت نے بجٹ 2024-25کیلئے 2 کھرب 64 ارب کے تخمینہ بجٹ کی منظوری دےدی
وزیر خزانہ عبدالماجد خان نے فنانس بل 2024/25 ایوان میں پیش کیا جسے مجلس منتخبہ کے سپرد کر دیا گیا۔