حکومت کی مجوزہ آئینی اصلاحاتی پیکج کی تفصیلات سامنے آگئیں، ججز کو نکالنے کے طریقہ کار میں ترمیم بھی شامل
ترمیم کے ذریعے چیف جسٹس کی مدت ملازمت نہیں بڑھائی جائے گی،آئین میں آرٹیکل 63،51 اور آرٹیکل 175 میں ترمیم سمیت 20 سے زائد ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔