اسلحہ لائسنس کی ویری فکیشن کے حوالے سے محکمہ داخلہ کا بڑا فیصلہ نادرا کوتمام اسلحہ لائسنسز کی آن لائن ویری فکیشن کیلئے کیوآر کوڈ جاری کرنے کی ہدایت 1 day ago