ملزمان کو عدالتوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کے معاملے میں بڑی پیشرفت
محکمہ جیل خانہ جات اور پنجاب پولیس کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کرادی گئی