اینکر پرسن کرن ناز سرخرو، عدالت نے مقدمہ خارج کر دیا، سعید غنی جھوٹی خبر کا الزام ثابت نہ کرسکے
معزز عدالت کا یہ فیصلہ حق اظہار اور میڈیا کی آزادی کی جیت ہے: اینکر پرسن کرن ناز
جنگ بندی کیخلاف ورزیاں، خام تیل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
اگر ایران کے ساتھ معاہدہ نہ ہوا تو تو پہلے سے بدترین بمباری ہوگی، امریکی صدر
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کی میز اسلام آباد میں سجے گی
مذاکرات کیلئے نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ٹیم پاکستان بھیج رہے ہیں : ترجمان وائٹ ہاؤس
جنگ بندی کے بعد بڑی بیٹھک، اسلام آباد میں جمعرات اور جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف تکنیکی گرانٹس کی منظوری دیدی
جمعیت علماء اسلام نے حکومتی اپیل پر جمعہ کو ملک گیر احتجاجی مظاہرے مؤخر کر دیئے
ترک صدر کا وزیراعظم کو ٹیلی فون، خطے میں کشیدگی رکوانے پر مبارکباد دی
لبنان میں اسرائیلی حملے جاری، 87 افراد شہید، 700 زخمی
معزز عدالت کا یہ فیصلہ حق اظہار اور میڈیا کی آزادی کی جیت ہے: اینکر پرسن کرن ناز