فاسٹ بولر احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشخیص کے لیےمانچسٹر روانہ
احسان اللہ کا پیرکےروز آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ ہے
احسان اللہ کا پیرکےروز آرتھوپیڈک سرجن پروفیسر ایڈم واٹس سے اپائنٹمنٹ ہے
فاسٹ بولر رواں سال پریذیڈنٹ کپ میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرینگے