عابد باکسر قصور سے گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ بھی منظور
سابق انسپکٹر کیخلاف تین تھانوں میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں
سابق انسپکٹر کیخلاف تین تھانوں میں دہشتگردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں
انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے درخواست ضمانت پر سماعت کی