سندھ کے مختلف شہروں میں بارش، بجلی کا نظام متاثر، نشیبی علاقے زیر آب
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین دنوں تک مزید بارشوں کا امکان ہے
وزیراعظم کی محسن نقوی کو پی ایس ایل فائنل کیلئے کھلاڑیوں اور شائقین کیلئے بہترین انتظامات کی ہدایت
صدر مملکت اور وزیراعظم کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
چین نے ایرانی تیل پر انحصار کرنے والی ریفائنریوں پر امریکی پابندیوں کو مسترد کر دیا
پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر صرف کمپنیوں کو فائدہ دیا گیا: مفتاح اسماعیل
لاہور، غالب مارکیٹ میں سلنڈروں سے بھرا ٹرک لوٹنے والے ملزمان گرفتار
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی
دنیا بھر میں تمام پاکستانی سفارتی مشنز میں پاسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل
تنقید کا جواب نہیں دوں گا،اچھا کروتب بھی تنقید ہوتی ہے: بابراعظم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین دنوں تک مزید بارشوں کا امکان ہے
عوام کو محفوظ مقامات پر منتقلی کے انتظامات مکمل رکھے جائیں، آصف علی زرداری
سابق وزیراعظم نواز شریف کو پٹھوں میں درد کا سامنا ہے
گجرات، ڈی جی خان، ملتان ڈویژنز کے اسکولز کی بڑی تعداد بند ہے
جلسے کی تاریخ کا اعلان 5 دن پہلے کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
وزیراعظم کو توانائی شعبے میں جاری منصوبوں اوراصلاحات پر بریفنگ
8 لاکھ کیوسک کے سیلابی ریلے سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی بنالی، مراد علی شاہ
افغانستان 142 رنز کےتعاقب میں 66 رنز پر ڈھیر
تریموں کے مقام پر پانی کی آمد اور اخراج 5لاکھ 26 ہزارکیوسک ہے
یہ دورہ نومبر میں قازقستان کے صدر کے متوقع دورے کی تیاریوں کی کڑی ہے، ترجمان
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے، این ڈی ایم اے
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کی ایبٹ آباد میں کارروائی
پولیس نے ڈاکوؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، تفتیش جاری ہے، پولیس
گریڈ 21 کے محمد طاہر نئے آئی جی پولیس بلوچستان تعینات
بارشیں 10 ستمبر تک وقفے وقفے سے جاری رہ سکتی ہیں، این ڈی ایم اے
دریاؤں کے تحفظ آرڈیننس2002 میں ترمیمی بل لانے کا فیصلہ
ضلع کے تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 5 ستمبر سے کھل چکے ہیں
فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ رولز پر بار کی تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا
صوبے میں صرف لائسنس یافتہ اساتذہ کو پڑھانے کا اختیار ہوگا
نقل مکانی کرنے والوں کی بھرپور امداد یقینی بنائی جائے،وزیراعظم
امریکی فیڈرل ایوی ایشن اتھارٹی ٹیم پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کا آڈٹ کرے گی
اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمداحمد خان کریں گے
فوارہ چوک کلئیر ہوچکا ہے شہری جلد اس مشکل سے مکمل نجات پائیں گے
یہ چینی امداد سے چلنے والے منصوبوں پرعائد ڈیوٹیزکی قانونی وضاحت کا بل ہے
جن پروگرامز میں وقت کیساتھ طلبا کم ہوتے ہیں صرف انہیں ایسوسی ایٹ ڈگری میں شامل کیا گیاہے، مینا خان آفریدی