آئی ایم ایف کا گزشتہ مالی سال 12 ہزار 970 ارب روپے کا ٹیکس ہدف پورا نہ ہونے پر تحفظات کا اظہار
مہنگائی میں نمایاں کمی، سست معاشی سرگرمیاں اور عدالتی مقدمات ہدف پورا نہ ہونے کی وجہ قرار
جنگ میں امریکا کو 100 ارب ڈالر سے زائد نقصان ہوچکا ہے،عباس عراقچی
گورنرخیبرپختونخوا میں پائیدار امن اور ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر داخلہ
ثالثی کیلئے کئی ممالک تیار ہیں، لیکن باضابطہ ثالث صرف پاکستان ہے، اسماعیل بقائی
پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا
پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا
ایران کے خلاف جنگ سیزفائر کے بعد ختم ہوچکی، ٹرمپ انتظامیہ
ایران پر امریکا اور اسرائیلی حملے کے 60دن بعد پاک ایران فضائی سفر بحال
جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان
مہنگائی میں نمایاں کمی، سست معاشی سرگرمیاں اور عدالتی مقدمات ہدف پورا نہ ہونے کی وجہ قرار
100انڈیکس 2873 پوائنٹس بڑھ کر 162154 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پرجاپہنچا
بدقسمت خاندان خانوزئی سے ڈیرہ اسماعیل خان آتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوا
وزیراعظم نے صدرٹرمپ کی جرات مندانہ،دلیرانہ اور فیصلہ کن قیادت کوسراہا، اعلامیہ
زلزلے کی گہرائی 195 کلومیٹر ریکارڈ ، زلزلہ پیمامرکز
پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور اہم وزراء کو وزیر اعلیٰ ہاؤس طلب کر لیا گیا
بلاول سیاسی حل چاہتےہیں تواسٹیک ہولڈرز کو اکٹھا کریں، بلوچستان میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے: طارق فضل چوہدری
صائم ایوب ایشیاء کپ میں چوتھی مرتبہ صرف پر آوٹ ہوئے
ملزمہ نے رفیق کو گلہ دبا کر قتل کیا اور طبعی موت قرار دے کر تدفین کروا ئی، ملزمہ کا کسی سے تعلق تھا: پولیس
کسی کو پنجاب کے لوگوں کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھنے دوں گی ، اگرصوبے پر کوئی انگلی اٹھے گی تو توڑ دوں گی: وزیراعلیٰ پنجاب
دہشت گردوں کو افغانستان میں ’ محفوظ پناہ گاہیں’ اور تربیتی کیمپ چلانے کی جگہیں فراہم کی جاتی ہیں : سرفراز بگٹی
ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ڈیڈ لائن سے چند روز قبل آئرس فارم میں تبدیلی ، اثاثوں کی مارکیٹ ویلیو ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا
دوسری شادی کرنے والے مجرم کو 3 ماہ قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا برقرار
این سی سی آئی اے نے عدالت سے ملزمہ کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈمانگا تھا
مظفرآباد میں 13 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہ نکل سکا
ہیڈ کوچ و کپتان کی کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں دلیرانہ انداز اپنانے کی ہدایت
رشوت دے کر بھرتی ہونے والے فارغ، افسران کے خلاف کاروائی ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات
بی آئی ایس پی سے سیلاب متاثرہ افراد کی مدد ہوسکتی ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی
اسٹاک مارکیٹ تاریخ میں پہلی بار 159000 پوائنٹس کا سنگ میل عبور کرکے بند ہوئی
تمام رجسٹرڈ کمپنیوں اور افراد کے لیے الیکٹرانک انوائس کا اجرا لازمی قرار دیا گیا
گزشتہ دو ماہ کے دوران 391 ارب روپے قرض لیا گیا، اقتصادی امور ڈویژن
یہ مالیاتی نظم و ضبط کی طرف درست قدم ہے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، وزارت خزانہ
سردار تنویر الیاس کا صحت جرم سے انکار، استغاثہ کے گواہان طلب
نیلامی کے احکامات ڈپٹی ڈائریکٹرنیب کوارڈ انویسٹیگیشن ونگ نےدیے
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 2 ہزار روپے کم ہوکر 396800 روپے پر آ گئے